خوش آمدید
قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کا قیام نویں پنج سالہ منصوبے کے دوران وزارت برائے فروغ انسانی وسائل کے تحت محکمہ تعلیم میں عمل آیا- کاؤنسل نے تدریسی اور انتظامی امور کا آغاز یکم اپریل 1996 سے کیا- حکومت ہند نے کاؤنسل کو قومی رابطہ کار ادارہ کا درجہ تفویض کیا- فی الحال وزارت برائے فروغ انسانی وسائل، حکومت ہند کے تحت عمل پیرا ہے اور اس کی حیثیت ایک اہم ادارے کی ہے جس کا نصب العین اردو زبان کا فروغ اور اردو کی قومی دھارے سے جوڑنا ہے-

ماہانہ "اردو فی الحال دنیا" ، اردو خبریں اور
...مزید پڑھیں
ماہانہ "اردو فی الحال دنیا" ، اردو خبریں
...مزید پڑھیں
ینسیپییویل بھارت کی حکومت کے پرنسپل
...مزید پڑھیں

